8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حدیث دوسروں تک پہنچانا

حدیث دوسروں تک پہنچانا

السَّلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْين الرَّحیم

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

اللہ تعالیٰ اسے خوش رکھے جو ہم سے حدیث سنے اور پھر اسے دوسرے تک پہنچادے۔

صحیح ابن حبان حدیث نمبر : 680


The Prophet(PBUH) said:

May Allah bless with joy the person who hears a hadith from us and then faithfully conveys it to others.

Sahih Ibn Hibban, Hadith No 680


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Allah Ta'ala usay khush rakhe jo hum se hadees sune aur phir usay doosre tak pohanchadaye.

(Sahih Ibn Hibban, Hadith Number: 680)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال