8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

معمولی گناہوں سے بچنا

معمولی گناہوں سے بچنا

السلام عليكم

بسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتی ہیں

رسول اللہﷺ نے مجھ سے فرمایا: اے عائشہ! معمولی سمجھے جانے والے گناہوں سے بچنا اللہ تعالیٰ کے ہاں ان کا بھی مؤاخذہ (حساب) ہوگا

(سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر :4243)


Ummul Momineen Hazrat Aisha says:

Reported that the Messenger of Allah me:O Aisha! Beware of sins that are considered small, for indeed there will be accountability for them before Allah.

(Sunan Ibn Majah, Hadith No:4243)


Umm-ul-Momineen Hazrat Ayesha رضی اللہ عنہا farmati hain:

Rasool Allah ﷺ ne mujh se farmaya: “Ai Ayesha! Mamooli samjhe jane wale gunahon se bacho, Allah Ta‘ala ke haan unka bhi mo’akhiza (hisab) hoga.”

(Sunan Ibn-e-Majah, Hadith number: 4243)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال