ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

گناہوں کی پردہ پوشی

03 Oct, 2024
 گناہوں کی پردہ پوشی

السلام عليكم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جو شخص جس قوم سے محبت رکھے گا اللہ تعالیٰ اس کا حشر اسی کے ساتھ کرے گا اللہ تعالیٰ جس کی دنیامیں پردہ پوشی کرتا ہے قیامت کے دن بھی اس کے گناہوں کو چھپائے گا-
مستدرك للحاكم حديث نمبر49

---------------------------------------------------

 Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshaad farmaya:

Jo shakhs jis qaum se muhabbat rakhega Allah Ta'ala uska hashr usi ke sath karega. Allah Ta'ala jiski duniya mein parda poshi karta hai, qayamat ke din bhi us ke gunahon ko chhupaye ga.
Mustadrak Lil-Hakim Hadees No. 49 

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: