8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

غیبت کیا ہے

غیبت کیا ہے

السَّلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمن الرَّحٰیم

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

کیا تم جانتے ہو غیبت کیا ہے؟ اپنے بھائی کا وہ ذکر کرنا جو اسے نا پسند ہو۔

صحیح المسلم حدیث نمبر : 6593


The Prophet(PBUH) said:

Do you know what backbiting is? It is to mention something about your brother that he dislikes.

Sahih Muslim Hadith No. 6593


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshad farmaya:

"Kya tum jaante ho ghibat kya hai? Apne bhai ka wo zikr karna jo use napasand ho."

Sahih Muslim, Hadeed Number: 6593


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال