8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ذکر والا گھر محفوظ

ذکر والا گھر محفوظ

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

بسم الله الرحمن الرحيم

گھر میں داخل ہوتے وقت ذکر الہی کی برکت

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

جب کوئی شخص اپنے گھر میں داخل ہو اور داخلے کے وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرے اور کھانے کے وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرے تو شیطان (اپنے ساتھیوں سے) کہتا ہے تمہیں یہاں نہ رہنے کی جگہ ملے گی اور نہ کھانے کو کچھ ملے گا اور جب کوئی شخص گھر میں داخل ہوتے وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر نہیں کرتا تو شیطان کہتا ہے تمہیں یہاں رہنے کی جگہ مل گئی اور جب وہ کھانے کے وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر نہیں کرتا تو شیطان کہتا ہے تمہیں یہاں رہنے کی جگہ بھی مل گئی اور کھانا بھی مل گیا

(صحیح ابن حبان ،حدیث نمبر :819)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Jab koi shakhs apne ghar mein dakhil ho aur dakhly ke waqt Allah Ta'ala ka zikr kare aur khane ke waqt Allah Ta'ala ka zikr kare, toh Shaitan (apne sathiyon se) kehta hai: 'Tumhein yahan na rehne ki jagah mile gi aur na khane ko kuch mile ga.' Aur jab koi shakhs ghar mein dakhil hote waqt Allah Ta'ala ka zikr nahi karta toh Shaitan kehta hai: 'Tumhein yahan rehne ki jagah mil gayi.' Aur jab wo khane ke waqt Allah Ta'ala ka zikr nahi karta toh Shaitan kehta hai: 'Tumhein yahan rehne ki jagah bhi mil gayi aur khana bhi mil gaya.'"

(Sahih Ibn Hibban, Hadith Number: 819)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال