السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
بسم الله الرحمن الرحيم
:فضول گفتگو سے دل سخت ہو جاتا ہے
:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا
اللہ تعالیٰ کے ذکر کے سوا زیادہ باتیں نہ کیا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ کے ذکر کے سوا زیادہ باتیں کرنا دل کی قیادت ( سختی ) کا باعث ہیں اور سخت دل شخص اللہ تعالیٰ سے کوسوں دور ہے
(مشکوۃ المصابیح، حدیث نمبر : 2276)
Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:
"Allah Ta'ala ke zikr ke siwa zyada baatein na kiya karo kyunke Allah Ta'ala ke zikr ke siwa zyada baatein karna dil ki qasawat (sakhti) ka baais hain aur sakht dil shakhs Allah Ta'ala se koson door hai."
(Mishkat al-Masabih, Hadith Number: 2276)