8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

فرامین مصطفی ﷺ

فرامین مصطفی ﷺ

اسلام علیکم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بسم الله الرحمن الرحيم

فرامین مصطفی ﷺ

میں خاتم النبیین ﷺ ہوں میرے بعد کوئی (دوسرا) نبی نہیں ہو گا۔

جامع الترمذی حدیث نمبر 2019

رسالت اور نبوت کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے، لہذا میرے بعد کوئی رسول اور کوئی نبی نہ ہوگا ۔

جامع الترمذی حدیث نمبر 2272

عنقریب میری امت میں کذاب اور جھوٹے لوگ ظاہر ہوں گے ان کی تعداد تیس ہوگی ان میں سے ہر ایک کا دعوی ہوگا کہ وہ نبی ہے ۔ حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں۔

سنن ابی داد حدیث نمبر 4252


  • Huzoor ﷺ ne irshad farmaya:

    "Main Khatam-un-Nabiyyin hoon, mere baad koi (doosra) nabi nahi hoga."

    (Jami' at-Tirmidhi, Hadith Number: 2019)

  • Huzoor ﷺ ne irshad farmaya:

    "Risalat aur nubuwwat ka silsila khatam ho chuka hai, lehaza mere baad koi rasool aur koi nabi na hoga."

    (Jami' at-Tirmidhi, Hadith Number: 2272)

  • Huzoor ﷺ ne irshad farmaya:

    "Anaqreeb meri ummat mein kazzab aur jhootey log zahir honge, un ki tadaad bees (ya tees) hogi, un mein se har ek ka dawa hoga ke woh nabi hai, halanki main Khatam-un-Nabiyyin hoon, mere baad koi nabi nahi."

    (Sunan Abi Dawud, Hadith Number: 4252)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال