8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ایمان اور عافیت

ایمان اور عافیت

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبيين ﷺنےارشاد فرمایا

لوگو! انسان کو دنیا میں ایمان اور عافیت (یعنی دین، جان، مال اور عزت کی ہر طرح کی حفاظت اور سلامتی) سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں دی گئی اس لیے اللہ تعالیٰ سے ان دونوں چیزوں کی دعا کرتے رہا کرو۔

(مسند احمد بن حنبل ، حدیث نمبر : 38)


Huzoor Khaatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Logo! Insaan ko duniya mein iman aur aafiyat (yaani deen, jaan, maal aur izzat ki har tarah ki hifazat aur salamati) se barh kar koi neymat nahi di gayi is liye Allah Ta'ala se in donon cheezon ki dua karte raha karo.

(Musnad Ahmad bin Hanbal, Hadith number: 38)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال