8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ایمان و دین کی حفاظت

ایمان و دین کی حفاظت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

فتنوں کے دور میں ایمان و دین کی حفاظت

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

وہ وقت قریب ہے جب مسلمان کا سب سے بہترین مال اس کی بکریاں ہوں گی جنہیں لے کر وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور برساتی وادیوں میں اپنے دین کو بچانے کے لیے نکل جائے گا

(بخاری شریف ، حدیث نمبر : 19)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Woh waqt kareeb hai jab Musalman ka sab se behtareen maal us ki bakriyan hon gi jinhein le kar woh paharon ki chotiyon aur barsati waadiyon mein apne Deen ko bachane ke liye nikal jaye ga."

(Bukhari Sharif, Hadees Number: 19)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال