السلام عليكم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
ایمان کی مٹھاس
حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:
تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں یہ پیدا ہو جا ئیں اس نے ایمان کی مٹھاس کو پالیا:
1 )یہ کہ اللہ اور اس کا رسول ﷺ اس کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب بن جائیں۔
2) یہ کہ وہ کسی انسان سے محض اللہ کی رضا کے لیے محبت رکھے۔
3) اور یہ کہ وہ کفر میں واپس لوٹنے کو ایسا برا جانے جیسا کہ آگ میں ڈالے جانے کو برا جانتا ہے۔
صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 16
----------------------------
Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshaad farmaya:
Teen khislatein aisi hain ke jis shakhs mein yeh paida ho jaen us ne imaan ki mithaas ko paa liya:
Sahih Bukhari Shareef Hadees No. 16