ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

ایمان کی علامت

02 Jan, 2026
 ایمان کی علامت

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

:دوسروں کی حفاظت ایمان کی علامت

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

( کامل ) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ (کے شر) سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں اور مومن وہ ہے جس سے لوگ اپنی جانوں اور اپنے مالوں کو محفوظ سمجھیں

(ترمذی شریف ، حدیث نمبر : 2627)

وضاحت: کامل مومن وہ ہے جو دوسروں کے لیے امن کا باعث بنے اپنی زبان اور عمل سے کسی کو نقصان نہ پہنچائے اور دوسروں کی جان و مال کی حفاظت کرے لہذا ہمیں غیبت ، جھوٹ اور نقصان دہ کاموں سے بچنا چاہیے اور دوسروں کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshad farmaya:

(Kamil) Musalman woh hai jis ki zaban aur haath ke shar se doosre Musalman mehfooz rahen, aur (kamil) Momim woh hai jis se log apni jaanon aur apne maal ko mehfooz samjhein.

(Tirmizi Shareef, Hadees number: 2627)

Wazahat:
Kamil Momim woh hai jo doosron ke liye aman ka baais bane, apni zaban aur amal se kisi ko nuqsan na pohanchaye aur doosron ki jaan o maal ki hifazat kare. Lehaza humein gheebat, jhoot aur nuqsan-deh kaamon se bachna chahiye aur doosron ki izzat ka khayal rakhna chahiye۔

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: