ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

بغض و کینہ نہ رکھو

01 Oct, 2025
بغض و کینہ نہ رکھو

اسلام علیکم

بسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیینﷺ نے ارشاد فرمایا

ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو اور ایک دوسرے سے منہ نہ پھیرو۔

صحیح مسلم حدیث نمبر 2564

----------------------------------

The Prophet(PBUH) said:

Do not harbor hatred against one another and do not turn away from each other.

Sahih Muslim Hadith No.2564


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaya:

“Ek doosre se bughz na rakho aur ek doosre se munh na pherho.”

Sahih Muslim Hadees Number 2564

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: