ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

عید کی نماز سے پہلے اور بعد میں کھانا

27 May, 2026
عید کی نماز سے پہلے اور بعد میں کھانا

السلامِ عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

:حضرت بریدہ ورضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں

نبی اکرم ﷺ عید الفطر کے دن جب تک کھا نہ لیتے (عید گاہ) روانہ نہیں ہوتے تھے اور عید الاضحی کے دن جب تک نماز نہ پڑھ لیتے کھاتے نہ تھے۔

ترمذی شریف حدیث نمبر 542

---------------------------------------

The Prophet() would not leave on the Day of Fitr until he ate, and he would not eat on the day of Adha until he prayed.

Tirmidhi Sharif Hadith No. 542


Hazrat Buraidah (Radi Allahu Ta'ala Anhu) bayan karte hain:

Nabi-e-Akram ﷺ Eid-ul-Fitr ke din jab tak kha na lete (Eid-gah) rawana nahi hote thay, aur Eid-ul-Adha ke din jab tak namaz na parh lete, khate na thay.

Tirmizi Shareef, Hadees Number: 542

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: