8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

دعا مصطفی کی برکت

دعا مصطفی کی برکت

سْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:دعا مصطفی کی برکت کا اثر

:حضرت ابوزید بن اخطب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ

رسول اللہ نے اپنا دست مبارک میرے چہرے پر پھیرا اور میرے لیے دعا فرمائی۔

:حضرت عزرہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ (تابعی) کہتے ہیں

وہ ایک سو بیس سال کی عمر تک پہنچے، پھر بھی ان کے سر کے صرف چند بال سفید ہوئے تھے۔

ترمذی شریف حدیث نمبر : 3629


Dua-e-Mustafa Ki Barkat Ka Asar

Hazrat Abu Zaid bin Akhtab (Radi Allahu Anhu) bayan karte hain ke:

"Rasool Allah ﷺ ne apna dast-e-mubarak mere chehre par phera aur mere liye dua farmai."

Hazrat Azrah (Rehmatullah Alaih) (Tabi'ee) kehte hain:

"Woh ek sau bees (120) saal ki umar tak pahuche, phir bhi un ke sar ke sirf chand baal safaid huay thay."

(Tirmidhi Shareef, Hadees Number: 3629)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال