ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

دل کا سکون اصل نعمت

06 Jul, 2026
دل کا سکون اصل نعمت

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

اصل خوشحالی دل کا خوشحال ہونا ہے اور اصل غربت دل كا غريب ھونا ھے۔

(صحیح ابن حبان ، حدیث : 685)

وضاحت ، اصل خوشحالی مال و دولت کی فراوانی کا نام نہیں ، بلکہ دل کا ایمان، قناعت سکون اور اللہ تعالیٰ کی رضا پر راضی ہونا ہے۔ اسی طرح اصل غربت مال کی کمی نہیں ، بلکہ دل کا لالچ ، بے چینی ، ناشکری اور دنیا کی حرص میں مبتلا ہونا ہے۔ لہذا جس کا دل اللہ تعالیٰ کی محبت اور قناعت سے مالا مال ہو ، وہی حقیقی خوشحال ہے، اگر چہ اس کے پاس دنیا کا مال کم ہو۔


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

asal khush-hali dil ka khush-hal hona ha or asal ghurbat dil ka ghreeb hona ha.

Sahi Ibn-e-haban 685

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: