ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

دین اسلام میں اخلاص کی فضیلت

21 Jul, 2025
دین اسلام میں اخلاص کی فضیلت

السلام عليكم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

دین اسلام میں اخلاص کی فضیلت:

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا:

یا رسول اللہﷺ آپ مجھے کوئی نصیحت فرمادیجئے ، 

آپﷺ  نے ارشاد فرمایا :        

اپنے دین کو خالص کرلو ( اگر اخلاص کے ساتھ عمل کرو گے تو) تجھے تھوڑا عمل بھی کافی ہو گا ۔

 مستدرک للحاکم حدیث نمبر 7844

--------------------------

Hazrat Mu'adh bin Jabal رضی اللہ تعالیٰ عنہ asked,

O Messenger of Allah (ﷺ), give me some advice. 

He (ﷺ)said:

Purify your religion (if you act with sincerity), even a little action is enough for you.

Mustadrak-al-Hakim Hadith:7844

---------------------

Hazrat Mu'az bin Jabal رضی اللہ تعالیٰ عنہ ne arz kiya:

"Ya Rasool Allah ﷺ! Aap mujhe koi naseehat farma dijiye."

Aap ﷺ ne irshaad farmaya:

"Apne deen ko khalis kar lo. (Agar ikhlaas ke saath amal karoge to) tujhe thora amal bhi kaafi ho ga."

Mustadrak lil-Haakim – Hadees No. 7844


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: