8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

درخت لگانے کی اہمیت

درخت لگانے کی اہمیت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:درخت لگانے کی اہمیت

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ

:نبی کریم نے فرمایا

اگر قیامت قائم ہو جائے، اور تم میں سے کسی شخص کے ہاتھ میں کھجور کا پودا (درخت) ہو، اور اسے قیامت قائم ہونے سے پہلے پودا گاڑنے (لگانے ) کی مہلت مل جائے تو وہ اس پودے کو گاڑ (لگا) دے۔

(السلسلۃ الصحیحہ حدیث نمبر: 128)


Hazrat Anas (Radi Allahu Ta'ala Anhu) se marwi hai ke Nabi Kareem ﷺ ne farmaya:

Agar qayamat qaim ho jaye, aur tum mein se kisi shakhs ke haath mein khajoor ka pauda (darkhat) ho, aur use qayamat qaim hone se pehle pauda gaarne (lagane) ki mohlat mil jaye to wo is paude ko gaar (laga) de.

(Al-Silsila-AL-Sahiha, Hadees Number: 128)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال