8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

بھائی کی عزت کی حفاظت

بھائی کی عزت کی حفاظت

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:بھائی کی عزت کی حفاظت نجات کا سبب

:حضور خاتم النبیین نے ارشاد فرمایا

جو شخص اپنے بھائی کی عزت (اس کی غیر موجودگی میں) بچائے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے کو جہنم سے بچائے گا

ترمذی شریف ، حدیث نمبر : 1931

وضاحت : یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ کسی مسلمان بھائی کی غیر موجودگی میں اس کی عزت کی حفاظت کرنا عظیم عبادت ہے۔ جو شخص دوسروں کی آبرو بچاتا ہے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائے گا۔ لہذا ہمیں چاہیے کہ غیبت بہتان اور زبان کی ہر لغزش سے بچتے ہوئے ایک دوسرے کی عزت کے محافظ بنیں یہی ایمان کی حقیقی علامت ہے


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

ِJo shakhs apne bhai ki izzat (us ki ghair-maujoodgi mein) bachaye, Allah Ta'ala Qiyamat ke din us ke chehre ko Jahannam se bachaye ga."

(Tirmidhi Shareef, Hadith Number: 1931)

Wazahat:

Yeh hadith hamein sikhati hai ke kisi musalman bhai ki ghair-maujoodgi mein us ki izzat ki hifazat karna azeem ibadat hai. Jo shakhs doosron ki aabroo bachata hai, Allah Ta'ala Qiyamat ke din use Jahannam ki aag se mahfooz farmaye ga. Lahaza hamein chahiye ke ghibat, bohtan aur zaban ki har laghzish se bachte hue aik doosre ki izzat ke muhafiz banein, yahi iman ki haqeeqi alamat hai.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال