ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

بیوی کی محبت

22 Jul, 2025
بیوی کی محبت

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

بیوی کی محبت قربت اپنائیت اور نبی ﷺ سے پیار کا انوکھا اظہار

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں :

نبی کریم ﷺ مسواک کر رہے ہوتے تھے اور مجھے عنایت فرماتے کہ میں اسے دھو دوں، مگر میں پہلے اسے اپنے منہ میں پھیرتی ، پھر اسے دھو کر آپ ﷺ کو واپس دے دیتی۔  

حوالہ: سنن ابی داؤد، حدیث نمبر : 52

------------------------

Ummul Momineen Sayyidah Aisha رضی اللہ تعالیٰ عنہا bayan karti hain:

"Nabi Kareem ﷺ miswaak kar rahe hotay thay aur mujhe inayat farmaate ke main usay dho doon. Magar main pehle usay apne munh mein phirati, phir usay dho kar aap ﷺ ko wapas de deti."

Hawāla: Sunan Abi Dawood, Hadees No. 52

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: