8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

بڑوں کی تعظیم اور چھوٹوں پر رحم

بڑوں کی تعظیم اور چھوٹوں پر رحم

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

اس شخص کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے، جو بڑوں کی تعظیم نہیں کرتا، چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا نیکی کا حکم نہیں دیتا اور برائی سے منع نہیں کرتا۔

صحیح ابن حبان حدیث نمبر 458


The Prophet said:

He is not from among us who does not honor the elders, show mercy to the young, enjoin what is right, and forbid what is wrong.

Sahih Ibn Hibban Hadith No. 458


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Us shakhs ka hum se koi taaluq nahi hai, jo baron ki tazeeem (izzat) nahi karta, choton par raham nahi karta, naiki ka hukam nahi deta aur burai se mana nahi karta."

Sahih Ibn-e-Hibban, Hadith number: 458


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال