8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

بیٹیوں کی پرورش کا اجر

بیٹیوں کی پرورش کا اجر

السلام عليكم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

:بیٹیوں کے لیے والد کا صبر اور اجر

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

جس کی تین بیٹیاں ہوں وہ ان پر صبر کرے جو کچھ میسر ہو اس میں سے انہیں کھلائے پلائے اور پہنائے قیامت کے دن وہ اس کے لیے جہنم سے رکاوٹ بن جائیں گی

(سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر : 3669)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin (S.A.W) ne irshad farmaya:

"Jis ki teen betiyan hon woh un par sabr kare, jo kuch muyassar ho us mein se unhein khila ye pilaye aur pehnaye, Qayamat ke din woh us ke liye Jahannum se rukawat ban jayengi."

(Sunan Ibn Majah,Hadith Number: 3669)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال