8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

بچوں کی شادی کے زیور پر زکوۃ

   بچوں کی شادی کے زیور پر زکوۃ

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

:آج کا سوال

بچوں کی شادی کیلئے مختص زیورات پر بھی زکوۃ دینا ضروری ہے؟

جواب: اگر صاحب نصاب نے اپنے بالغ بیٹوں یا بیٹیوں کی شادی کیلئے زیورات بنا کے رکھے ہیں تو ان پر بھی زکوۃ دینا لازمی ہے یہ زیورات بھی زکوۃ سے مستثنی نہیں ہیں۔

(تفہیم المسائل، جلد :2)


Aaj ka sawal:

Bachon ki shadi ke liye mukhtas zevarat par bhi zakat dena zaroori hai?

Jawab: Agar sahib-e-nisab ne apne baligh beton ya betiyon ki shadi ke liye zevarat bana kar rakhe hain to un par bhi zakat dena lazmi hai. Yeh zevarat bhi zakat se mustasna nahi hain.

(Tafheem-ul-Masail, jild: 2)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال