ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

اپنے والد کے علاوہ کسی اور کا بیٹا ہونے کا دعوی

12 Nov, 2024
اپنے والد کے علاوہ کسی اور کا بیٹا ہونے کا دعوی

السلام عليكم
بسم اللہ الرحمن الرحيم
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جس شخص نے جان بوجھ کر اپنے والد کے بجائے کسی اور ( کا بیٹا ہونے) کا دعوی کیا تو اس نے کفر کیا اور جس شخص نے اپنا نسب کسی ایسی قوم سے ملایا جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔                                

(صحیح البخاری حدیث نمبر: 3508)
----------------------------------------

Rasool Allah ﷺ ny fermaya:

Jis shakhs ny jan poch kar apny walid k bajaey kisi or ka beta hony ka dawa kiya tw ic ny kofar kiya or jis shaks ny apna nasab kisi asi qoom sy milaya jis sy ic ka koi taluq nahi tw wo apna thikana jahanum mein bana ly.

(Sahih Bukhari Hadith No:3508)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: