ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

آپس میں لڑائی نہ کرنا

23 Feb, 2025
آپس میں لڑائی نہ کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة 

بسم اللہ الرحمن الرحيم
آپس میں لڑائی نہ کرنا:
حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمايا:
سنو! بلاشبہ میں حوض (کوثر) پر تمھارا پیش رو ہوں گا۔ اور بلاشبہ میں دوسری امتوں کے مقابلے میں تمہاری کثرت پر فخر کروں گا ،لہذا میرے (ظاہری وصال مبارک کے) بعد آپس میں لڑائی نہ کرنا۔
سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3944
-----------------------

Aapas mein larai na karna:
Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshad farmaya:

"Suno! Bilashuba main Hawz (Kausar) par tumhara pesh ro hoon ga. Aur bilashuba main doosri ummaton ke muqablay mein tumhari kasrat par fakhar karoon ga, lehaza mere (zahiri wisaal mubarak ke baad) aapas mein larai na karna."

Sunan Ibn Majah, Hadees No. 3944

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: