ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

انبیاء کرام اپنی قبروں میں زندہ ہیں

15 Jan, 2026
انبیاء کرام اپنی قبروں میں زندہ ہیں

السلام عليكم

بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

انبیاء کرام اپنی قبروں میں زندہ ہیں

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

جس رات مجھے معراج ہوئی میں موسیٰ علیہ السلام کے پاس سرخ ٹیلے کے پاس آیا اور وہ کھڑے اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے

(نسائی شریف ، حدیث نمبر :1632)


The Prophet(PBUH) said:

The Messenger of Allah said:On the night on which I was taken on the Night Journey(Al-Isra') I came to Musa be upon him at the red dune and he was standing praying in his grave.

(Nasa'i Sharif Hadith No:1832)


Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshad farmaya:

“Jis raat mujhe Meraj hui, main Musa علیہ السلام ke paas surkh teelay ke paas aaya, aur woh apni qabr mein kharay namaz parh rahe thay.”

(Nasai Shareef, Hadees number: 1632)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: