ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

انبیاء کرام اپنی قبروں میں زندہ ہیں

26 Jan, 2025
انبیاء کرام اپنی قبروں میں زندہ ہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
معراج النبی 
حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس رات مجھے معراج ہوئی میں موسیٰ علیہ السلام کے پاس سرخ ٹیلے کے پاس آیا اور وہ کھڑے اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے۔ 

نسائی شریف حدیث نمبر 1632

نوٹ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ انبیاء کرام اپنی قبروں میں زندہ ہیں

--------------------------

The Prophet(PBUH) said:
The Messenger of Allah said: On the night on which I was taken on the Night Journey(Al-Isra') I came to Musa be upon him at the red dune andhe was standing praying in his grave

Nasa'i Sharif: Hadith No. 1632

-------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshad farmaya:
"Jis raat mujhe Meraj hui, main Musa علیہ السلام ke paas surkh teelay ke paas aaya, aur woh apni qabr mein kharay namaz parh rahe thay."

Nasai Shareef, Hadees No. 1632

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: