ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

عمل تو نیتوں سے ہیں

26 Apr, 2026
عمل تو نیتوں سے ہیں

السَّلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

عمل تو نیتوں ہی سے ہیں اور ہر شخص کو وہی کچھ ملے گا جس کی اس نے نیت کی

(سنن ابن ماجہ حدیث نمبر : 4227)


The Prophet(PBUH) said:

Actions are judged by intentions, and every person will get what they intended.

(Sunan Ibn Majah, Hadith No:4227)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Aamal toh niyyatun hi se hain aur har shakhs ko wahi kuch mile ga jis ki us ne niyyat ki."

(Sunan Ibn-e-Majah, Hadith Number: 4227)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: