8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اعمال پیش کیے جاتے ہیں

اعمال پیش کیے جاتے ہیں

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

فرمان آخری نبی:

پیر اور جمعرات کے دن اعمال پیش کیے جاتے ہیں ہر پیر اور جمعرات کے دن اللہ تعالیٰ کے حضور اعمال پیش کیے جاتے ہیں البتہ وہ دو شخص جنہوں نے ناراضگی کی وجہ سے ایک دوسرے کو چھوڑ رکھا ہو ان کے اعمال پیش نہیں ہوتے ۔ 

کنز العمال: حدیث 24867

------------------------

Farman-e-Aakhri Nabi ﷺ:

Peer aur Jumeraat ke din aamaal pesh kiye jaate hain.
Har Peer aur Jumeraat ke din Allah Ta’ala ke huzoor aamaal pesh kiye jaate hain, lekin woh do shakhs jin mein naraazgi ki wajah se talaaqi band ho, unke aamaal pesh nahin kiye jaate.

(Kanz-ul-‘Ummal, Hadees No. 24867)


مزید پوسٹ: