8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

الفاظ سوچ سمجھ کر بولیں

الفاظ سوچ سمجھ کر بولیں

السلام عَلَيْكُم

بسم الله الرحمن الرحيم

الفاظ سوچ سمجھ کر بولیں:

رسول اللہ نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص کہے کہ اگر میں ایسا کروں ( یا میں نے ایسا کیا ہو یا کہا ہو وغیرہ) تو میں اسلام سے بری ہوں ( یعنی اگر میں جھوٹا ہوں تو دائرہ اسلام سے خارج ہو جاؤں گا اور اگر وہ ایسا کہنے والا اس شرط میں سچا بھی ہے تو بھی اسلام کی جانب صحیح سالم نہیں لوٹے گا ( کیونکہ اس نے اسلام کی عظمت تسلیم نہیں کی ، اور دین کو حقیر سمجھا کہ بات بات پر اس سے جدا ہو جانے کی شرط لگاتا ہے )۔

ابن ماجہ : حدیث نمبر : 2100

-----------------------------------

Rasool Allah ﷺ ne farmaya:

"Agar koi shakhs kahe: 'Agar main aisa karoon (ya main ne aisa kiya ho, ya kaha ho waghera), to main Islam se bari hoon' — yani agar main jhoota hoon to daaira-e-Islam se nikal jaaon — to agar woh shakhs apni is baat mein sachha bhi ho, tab bhi Islam ki taraf theek thaak wapas nahi aayega.

(Kyunke us ne Islam ki azmat ko tasleem nahi kiya, aur deen ko haqeer samjha ke har baat par us se juda ho jaane ki shart lagata hai)."

Ibn Majah: Hadees No. 2100


مزید پوسٹ: