ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

آخری عمل

09 Feb, 2026
آخری عمل

السلام عليكم

بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

موت کا کوئی پتہ نہیں ہر عمل سوچ سمجھ کرکریں

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

ہر بندہ اپنے آخری عمل پر جس پر وہ فوت ہوا اٹھایا جائے گا

(مشکوۃ المصابیح ، حدیث نمبر :5345)

------------------------------

The Prophet(PBUH) said:

Every person will be raised for their last deed on which they die.

(Mishkat al-Masabih, Hadith No:5345)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Har banda apne aakhri amal par jis par woh wafat hua uthaya jayega.

(Mishkat-ul-Masabih, Hadees number: 5345)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: