8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

صديق اكبر كا عشق مصطفى

صديق اكبر  كا عشق مصطفى

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:صديق اكبر رضى الله تعالى عنه كا عشق مصطفى

حضرت سالم بن عبد اللہ اپنے والد ( حضرت عبد اللہ ) کا یہ بیان نقل فرماتے ہیں کہ : حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے وصال کا سبب رسول اللهﷺ کا وصال مبارک تھا۔ (کیونکہ حضور علیہ السلام کے ظاہری وصال مبارک کے بعد ) آپ کا جسم مسلسل کمزور سے کمزور تر ہوتا گیا حتی کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انتقال ہو گیا۔

مستدرک للحاکم حدیث نمبر4410


Siddique-e-Akbar Radiyallahu Ta'ala Anhu ka Ishq-e-Mustafa:

Hazrat Salim bin Abdullah ne apne walid (Hazrat Abdullah) ka yeh bayan naqal farmaya hai ke: Hazrat Abu Bakr Siddique Radiyallahu Ta'ala Anhu ke visal ka sabab Rasool Allah ka visal-e-mubarak tha. (Kyunke Huzoor Alaihis Salam ke zahiri visal-e-mubarak ke baad) Aap ka jism musalsal kamzor se kamzor tar hota gaya hatta ke Aap Radiyallahu Ta'ala Anhu ka inteqal ho gaya.

(Mustadrak lil-Hakim, Hadith Number: 4410)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال