8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

صدیق اکبر اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی باہمی محبت

صدیق اکبر اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی باہمی محبت

السلام عليكم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی باہمی محبت

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:

ایک دن حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اے وہ شخص جو رسول اللہﷺ  کے بعد سب سے افضل ہے۔
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ بولے : تم تو یہ بات کہہ رہے ہو جبکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ سورج کسی ایسے آدمی پر طلوع نہیں ہوا جو عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے افضل ہو۔

مستدرک للحاکم حدیث نمبر 4508

------------------------------

Hazrat Jabir Razi Allah Ta'ala Anhu farmaate hain:

Ek din Hazrat Abu Bakr Siddiq Razi Allah Ta'ala Anhu se Hazrat Umar bin Khattab Razi Allah Ta'ala Anhu ne farmaya:
 "Aey woh shakhs jo Rasool Allah ﷺ ke baad sab se afzal hai!"
 Hazrat Abu Bakr Razi Allah Ta'ala Anhu bole:
 " Tum to yeh baat keh rahe ho jabke main ne Rasool Allah ﷺ ko yeh farmaate suna hai ke:
 'Sooraj kisi aise aadmi par tulu nahi hua jo Umar Razi Allah Ta'ala Anhu se afzal ho.'"

Mustadrak lil-Haakim – Hadees No. 4508


مزید پوسٹ: