8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

رسول اللہ ﷺ کی نافرمانی

رسول اللہ ﷺ  کی نافرمانی

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

رسول اللہ ﷺ کی نافرمانی جہنم میں جانے کا سبب

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشادفرمایا

میری ساری امت جنت میں داخل ہو جائے گی سوائے اس کے جس نے انکار کیا۔

لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! انكار كون كرے گا؟

آپ کی ﷺ نے ارشاد فرمایا:

جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو جائے گا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کر دیا۔

(صحیح بخاری حدیث نمبر : 7280)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Meri saari ummat jannat mein dakhil ho jayegi siwaye uske jisne inkar kiya.

Logon ne kaha: "Aey Allah ke Rasool ﷺ! Inkar kaun karega?"

Aap ﷺ ne irshad farmaya:

Jisne meri ita’at [pairwi/itbaa] ki woh jannat mein dakhil ho jayega, aur jisne meri na-farmani ki, usne inkar kar diya.

(Sahih Bukhari, Hadith Number: 7280)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال