8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

رسول اللہ کثرت سے ذکر کرتے تھے

  رسول اللہ کثرت سے ذکر کرتے تھے

السلام عليكم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

:حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں

رسول اللہ ﷺ کثرت سے ذکر کیا کرتے تھے ۔ فضول گوئی (بے مقصد یا غیر ضروری باتیں) نہیں کرتے تھے۔

(مستدرک للحاکم حدیث نمبر 4225)


Hazrat Abdullah bin Abi Awfa (RA) narrates:

"The Messenger of Allah () used to remember Allah frequently and did not engage in unnecessary or meaningless talk."

(Al-Mustadrak lil-Hakim, Hadith No. 4225)


Hazrat Abdullah bin Abi Awfa (Radyallahu Ta'ala Anhu) farmate hain:

"Rasool Allah (ﷺ) kasrat se zikr kiya karte thay. Fazool goi (be-maqsad ya ghair zaroori baatein) nahi karte thay."

(Mustadrak lil-Hakim, Hadees Number: 4225)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال