8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قرآن کی تلاوت

قرآن کی تلاوت

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

اللہ تعالیٰ کسی بھی چیز کو اتنی توجہ سے نہیں سنتا جتنی توجہ سے قرآن کی خوش الحانی سے کی جانے والی تلاوت کو سنتا ہے،جو بلند آواز میں کی جاتی ہے ۔

صحیح ابن حبان حدیث نمبر 752

وضاحت : اللہ تعالیٰ کو وہ تلاوت بہت پسند ہے جو خوش الحانی یعنی اخلاص، ادب، تجوید اور اچھی آواز کے ساتھ کی جائے۔ اس لیے قرآن کریم کو محبت ، خشوع اور حن صوت کے ساتھ پڑھیں ، نہ کہ گانے کے انداز میں


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Allah Ta'ala kisi bhi cheez ko itni tawajju se nahi sunta jitni tawajju se Quran ki khush-alhani se ki jaane wali tilawat ko sunta hai, jo buland aawaz mein ki jaati hai."

(Sahih Ibn Hibban, Hadith Number: 752)

Wazahat:

Allah Ta'ala ko wo tilawat bohat pasand hai jo khush-alhani yaani ikhlas, adab, tajweed aur acchi aawaz ke saath ki jaye. Is liye Quran Kareem ko muhabbat, khushu aur husn-e-saut (acchi aawaz) ke saath parhein, na ke gaane ke andaaz mein.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال