8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

کامل ایمان کی علامت

کامل ایمان کی علامت

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بسم الله الرحمن الرحيم

محبت رسول

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

تم میں سے کوئی شخص (کامل) مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اسے اس کے والد، اس کی اولا د اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔

صحیح بخاری حدیث نمبر 15

وضاحت: سچی محبت صرف زبان سے دعویٰ کرنے کا نام نہیں، بلکہ حضور کی سنت کو اپنانے ، آپ کے احکام پر عمل کرنے اور آپ کے اخلاق کو اپنی زندگی میں لانے کا نام ہے۔


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin (Sallallahu Alayhi Wasallam) ne irshad farmaya:

"Tum mein se koi shakhs (kamil) momin nahi ho sakta jab tak main use uske walid, uski aulaad aur tamam logon se zyada mahboob na ho jaun."

Sahih Bukhari, Hadees Number: 15

Wazahat: Sachi muhabbat sirf zaban se dawa karne ka naam nahi, balkeh Huzoor ki sunnat ko apnane, aap ke ahkaam par amal karne aur aap ke akhlaq ko apni zindagi mein laane ka naam hai.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال