8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حضور سے محبت کرنے کا اجر

حضور سے محبت کرنے کا اجر

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة
حضور خاتم النبيین سے محبت کرنے کا اجر:
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں:
ایک شخص نے رسول اللہ سے قیامت کے بارے میں پوچھا کہ قیامت کب قائم ہوگی؟
اس پر آپ نے فرمایا: کہ تم نے قیامت کے لیے تیاری کیا کی ہے؟
انہوں نے عرض کیا کچھ بھی نہیں ، سوائے اس کے کہ میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہوں۔
آپ نے فرمایا کہ پھر تمہارا حشر بھی انہیں کے ساتھ ہو گا جن سے تمہیں محبت ہے۔ 

بخاری شریف حدیث نمبر 3688

اللہ عز وجل ہمیں حضور خاتم النبیین   سے محبت کرنے کے ساتھ ساتھ آپ  کی سیرت پر بھی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

--------------------------

Hazrat Anas bin Malik (Razi Allahu Ta'ala Anhu) bayaan karte hain:
Ek shakhs ne Rasool Allah ﷺ se Qayamat ke baare mein poocha ke “Qayamat kab qayam hogi?”
Is par Aap ﷺ ne farmaya: “Tumne Qayamat ke liye kya tayyari ki hai?”
Unho ne arz kiya: “Kuch khaas nahi, siwaaye is ke ke main Allah aur Us ke Rasool ﷺ se muhabbat karta hoon.”
Aap ﷺ ne farmaya: “Phir tumhara hashr bhi unhi ke saath hoga jinse tumhein muhabbat hai.”

Bukhari Shareef, Hadees No. 368
Allah ‘Azza wa Jall humein Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ se muhabbat karne ke saath saath Aap ﷺ ki Seerat par amal karne ki taufeeq ata farmaaye. Aameen.



مزید پوسٹ: