8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حضورﷺ سے محبت کرنے کا اجر

حضورﷺ سے محبت کرنے کا اجر

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

حضور خاتم النبیین ﷺ سے محبت کرنے کا اجر

:حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں

ایک شخص نے رسول اللہ سے قیامت کے بارے میں پوچھا کہ قیامت کب قائم ہوگی ؟

اس پر آپ ﷺ نے فرمایا: کہ تم نے قیامت کے لیے تیاری کیا کی ہے؟

انہوں نے عرض کیا کچھ بھی نہیں سوائے اس کے کہ میں اللہ اور اس کے رسولﷺ سے محبت رکھتا ہوں ۔

آپ ﷺ نے فرمایا کہ پھر تمہارا حشر بھی انہیں کے ساتھ ہو گا جن سے تمہیں محبت ہے۔

بخاری شریف حدیث نمبر 3688

اللہ عز وجل ہمیں حضور خاتم النبیین ﷺ سے محبت کرنے کے ساتھ ساتھ آپ ﷺ کی سیرت پر بھی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ se mohabbat karne ka ajr:

Hazrat Anas bin Malik Radi Allahu Ta'ala Anhu bayan karte hain:

Ek shakhs ne Rasool Allah ﷺ se qayamat ke bare mein pucha ke qayamat kab qaim hogi?

Is par Aap ﷺ ne farmaya: Ke tum ne qayamat ke liye tayari kya ki hai?

Unhon ne arz kiya kuch bhi nahi siwaye is ke ke main Allah aur Uske Rasool se mohabbat rakhta hoon.

Aap ﷺ ne farmaya ke phir tumhara hasar bhi unhi ke sath hoga jin se tumhein mohabbat hai.

(Bukhari Sharif, Hadith Number: 3688)

Allah Azzawajal humein Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ se mohabbat karne ke sath sath Aap ﷺ ki seerat par bhi amal karne ki taufeeq ata farmaye.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال