8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حضور ﷺ کی سخاوت

حضور ﷺ کی سخاوت

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور رحمة للعالمین ﷺ کی سخاوت کا منظر

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ انتہائی رحم دل تھے جب کوئی مانگنے والا آپ ﷺ کے پاس آتا تو اگر آپ ﷺ کے پاس کچھ موجود ہوتا تو آپ اسے عطاء فرما دیتے اور اگر موجود نہ ہوتا تو اس سے پھر کسی وقت دینے کا وعدہ فرمالیتے ۔

الأدب المفرد للبخاری : باب سخاوة النفس حدیث صحیح)


Hazrat Anas Radiyallahu Ta'ala Anhu farmate hain ke Nabi Akram ﷺ intehai rahamdil thay. Jab koi mangne wala aap ﷺ ke paas aata, toh agar aap ﷺ ke paas kuch maujood hota, toh aap use ata farma dete aur agar maujood na hota, toh us se phir kisi waqt dene ka wada farma lete.

(Al-Adab Al-Mufrad lil-Bukhari: Bab Sakhawat-an-Nafs, Hadees Saheeh)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال