ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

حضور کے پسندیدہ و ناپسندیدہ لوگ

21 Aug, 2026
حضور کے پسندیدہ و ناپسندیدہ لوگ

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

حضور کے پسندیدہ و ناپسندیدہ لوگ کون ؟

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ محبوب اور قریب تر وہ لوگ ہوں گے جو تم میں سب سے زیادہ عمدہ اخلاق والے ہوں اور سب سے زیادہ مجھے نا پسند اور سب سے زیادہ مجھ سے دور 3 قسم کے لوگ ہوں گے

(1) بہت زیادہ فضول باتیں کرنے والے

(2)بات بات میں دوسروں کو دبانے اور ان کے حق میں بدزبانی کرنے والے

(3) تکبر کرنے والے۔

(سنن الترمذی حدیث نمبر 2018)


Hazrat Jabir (Radhiyallahu Ta'ala Anhu) se riwayat hai ke Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen (ﷺ) ne irshad farmaya:

Qayamat ke din mere sab se zyada mehboob aur qareeb-tar woh log honge jo tum mein sab se zyada umdah akhlaaq wale hon, aur sab se zyada mujhe na-pasand aur sab se zyada mujh se door 3 qisam ke log honge:

  1. Bohat zyada fazool baatein karne wale.

  2. Baat-baat mein doosron ko dabane aur unke haq mein badzubani karne wale.

  3. Takabbur karne wale.

(Sunan Tirmizi, Hadees Number: 201

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: