ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

جب اللہ کسی بندے سے محبت رکھتا

25 Jun, 2025
جب اللہ کسی بندے سے محبت رکھتا

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

حضور خاتم النبیین ﷺ  نے ارشاد فرمایا:

جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت رکھتا ہے، تو اسے دنیا سے یوں بچاتا ہے جس طرح کوئی شخص اپنے بیمار کو پانی سے بچاتا ہے۔

صحیح ابن حبان حدیث نمبر 669

---------------------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaya:

"Jab Allah Ta'ala kisi banday se muhabbat rakhta hai, to usay dunya se yun bachata hai jis tarah koi shakhs apne beemaar ko paani se bachata hai."

Saheeh Ibn Hibban – Hadees No. 669

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: