8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اللہ تعالیٰ کی رضامندی

اللہ تعالیٰ کی رضامندی

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

جو شخص لوگوں کی ناراضگی کے ہمراہ اللہ تعالیٰ کی رضامندی تلاش کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس سے راضی ہو جاتا ہے، اورلوگوں کو اس سے راضی کر دیتا ہے۔

صحیح ابن حبان حدیث نمبر 276

وضاحت: جو شخص لوگوں کو خوش اور راضی کرنے کے بجائے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی کوشش کرتا ہے، خواہ کچھ لوگ اس سے ناراض ہی کیوں نہ ہو جائیں، اللہ تعالیٰ اس سے راضی ہو جاتا ہے اور آخر کارلوگوں کے دل بھی اس کی طرف مائل کر دیتا ہے اور وہ خود ہی اس سے راضی ہو جاتے ہیں۔


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Jo shakhs logon ki narazgi ke humrah Allah Ta'ala ki razamandi talash karta hai, Allah Ta'ala us se razi ho jata hai, aur logon ko us se razi kar deta hai.

Sahih Ibn-e-Hibban, Hadith number: 276

Wazahat:

Jo shakhs logon ko khush karne ke bajaye Allah Ta'ala ko razi karne ki koshish karta hai, khwah kuch log us se naraz hi kyun na ho jayen, Allah Ta'ala us se razi ho jata hai aur aakhir-kar logon ke dil bhi us ki taraf mail kar deta hai aur wo khud hi us se razi ho jate hain۔


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال