8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

راہِ خدا کی عظیم فضیلت

راہِ خدا کی عظیم فضیلت

اسلام عَلَيْكُم ورَحْمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

اللہ تعالیٰ کی راہ میں صبح کے وقت جانا یا شام کے وقت جانا، دنیا اور اس میں موجود تمام چیزوں سے زیادہ بہتر ہے۔

(صحیح ابن حبان حدیث نمبر : 4602)

نوٹ : " اللہ تعالیٰ کے راستے" سے مراد وہ تمام اعمال میں جو اللہ تعالیٰ کی رضا اور دین کی سر بلندی کے لیے کیے جائیں، جیسے۔

1: جہاد فی سبیل اللہ (دین کی حفاظت و سر بلندی کے لیے جد و جہد کرنا)۔

2: دعوت وتبلیغ، دین کا پیغام دوسروں تک پہنچانا۔

،3: علم دین حاصل کرنا اور اسے پھیلانا۔


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Allah Ta'ala ki raah mein subah ke waqt jana ya shaam ke waqt jana, duniya aur is mein maujood tamam cheezon se zyada behtar hai."

(Sahih Ibn-e-Hibban, Hadees Number: 4602)

Note: "Allah Ta'ala ke raste" se muraad wo tamam aamaal hain jo Allah Ta'ala ki raza aur Deen ki sar-bulandi ke liye kiye jayein, jaise:

  1. Jihad-fi-Sabilillah: (Deen ki hifazat-o-sar-bulandi ke liye jid-o-jehad karna).

  2. Dawat-o-Tableeg: Deen ka paigham doosron tak pahunchana.

  3. Ilm-e-Deen: Ilm-e-Deen hasil karna aur usay phelana.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال