8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اللہ کے فیصلے میں راضی

اللہ کے فیصلے میں راضی

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

مجھے مومن کے معاملے پر حیرت ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے بارے میں جو بھی فیصلہ دیتا ہے، وہ اس کے حق میں بہتر ہوتا ہے۔

(گاری بیان حدیث (728)

وضاحت: سچا مومن ہر حال میں اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہتا ہے۔ نعمت ملے تو شکر کرتا ہے، اور آزمائش آئے تو صبر کرتا ہے۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ کا ہر فیصلہ اس کے لیے خیر اور اجر کا سبب بن جاتا ہے۔ مومن جانتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کاہر فیصلہ حکمت اور رحمت پر مبنی ہوتا ہے۔


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Mujhe momin ke maamle par hairat hoti hai ke Allah Ta'ala us ke baare mein jo bhi faisla deta hai, wo us ke haq mein behtar hota hai.

Kanz-ul-Ummal, Hadith: 728

Wazahat:

Sacha momin har haal mein Allah Ta'ala ke faislon par raazi rehta hai. Neemat mile to shukr karta hai, aur aazmaish aaye to sabr karta hai. Isi liye Allah Ta'ala ka har faisla us ke liye khair aur ajar ka sabab ban jata hai. Momin jaanta hai ke Allah Ta'ala ka har faisla hikmat aur rahmat par mabni hota hai.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال