ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

اللہ عاجز کو بلند کرتا

18 Nov, 2025
اللہ عاجز کو بلند کرتا

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:

جو شخص اللہ تعالیٰ کے لیے تواضع و انکساری (عاجزی) اختیار کرتا ہے،
اللہ تعالیٰ اس کا رتبہ بلند فرمادیتا ہے۔

سنن ترمذی شریف حدیث نمبر 2029

-------------------

The Prophet(PBUH) said:

Whoever adopts humility and modesty for the sake of Allah, Allah elevates his rank.

Sunan Tirmidhi Sharif Hadith No. 2029


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshad farmaya:

"Jo shakhs Allah Ta'ala ke liye tawazu o inkisari (aajzi) ikhtiyar karta hai,
Allah Ta'ala us ka rutba buland farma deta hai."

Sunan Tirmizi Shareef Hadees Number 2029

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: