8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شکر گزاروں پر فضل

شکر گزاروں پر فضل

اسلام علیکم ورحمة الله و بركاته

:الله تعالی کا فرمان عالیشان ہے

اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تم پر (نعمتوں میں) ضرور اضافہ کروں گا

(پارہ نمبر 13، سورہ ابراہیم ، آیت نمبر: 7)


Allah Ta’ala ka farman-e-aalishan hai:

Agar tum shukar ada karo ge to main tum par (ne’maton mein) zaroor izafa karun ga.

(Para number: 13, Surah Ibrahim, Ayat number: 7)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی نصیحت | آج کا سوال