ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

قرآن کریم بڑی عظمت والا ہے

16 Mar, 2026
قرآن کریم بڑی عظمت والا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

:قرآن کریم بڑی عظمت والا ہے

:الله تعالى كا فرمان عالیشان

بیشک یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے (جو بڑی عظمت والے رسول ﷺ پر اتر رہا ہے )۔ اس سے پہلے یہ لوح محفوظ میں (لکھا ہوا) ہے۔ اس کو پاک (طہارت والے ) لوگوں کے سوا کوئی نہیں چھوئے گا۔ تمام جہانوں کے رب کی طرف سے اتارا گیا ہے۔

پارہ نمبر 27 سورۃ الواقعہ آیت نمبر 77 تا 80


  • Allah Ta'ala ka Farman-e-Aalishan:

    "Beshak yeh bari azmat wala Quran hai (jo bari azmat wale Rasool ﷺ par utar raha hai). Is se pehle yeh Loh-e-Mahfooz mein (likha hua) hai. Is ko paak (taharat wale) logon ke siwa koi nahi chuye ga. Tamam jahanon ke Rab ki taraf se utara gaya hai."

    Para Number: 27 Surah Al-Waqi'ah Ayat Number: 77 taa 80

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: