ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

نماز قائم رکھیں

31 May, 2026
 نماز قائم رکھیں

السلام علیکم

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

آپ میرے مومن بندوں سے فرما دیں کہ وہ نماز قائم رکھیں۔

پارہ نمبر 13 سورہ ابراہیم آیت نمبر31

----------------------------------

ALLAH SAID IN THE QURAN:

Say to My servants who have believed that they must establish Prayer

Para 13, Surah Ibrahim, Verse 31


Allah Ta'ala ka Farman-e-Aalishan hai:

Aap mere momin bandon se farma dein ke woh namaz qaim rakhein.

(Para Number: 13, Surah Ibrahim, Ayat Number: 31)

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: