ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

سخت دلوں کی ہلاکت

22 Jul, 2025
سخت دلوں کی ہلاکت

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے:

پس اُن لوگوں کے لئے ہلاکت ہے جن کے دل اللہ تعالیٰ کے ذکر (کے فیض) سے (محروم ہو کر) سخت ہو گئے یہی لوگ کھلی گمراہی میں ہیں ۔

پارہ نمبر23، سورۃ الزمر،آیت نمبر 22

---------------------------------------

ALLAH SAID IN THE QURAN:

Those whose hearts are hardened for (being deprived of the bounty of) Allah's remembrance are destined to ruin. It is they who are in open error.

Para No. 23 Surah AL-Zumar Verse No.22

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: