السلام علیکم
بسم الله الرحمن الرحيم
:اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں خالص توبہ کریں
:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے
اے ایمان والو! تم اللہ تعالیٰ کے حضور رجوع کامل سے خالص توبہ کر لو یقین ہےکہ تمہارا رب تم سے تمہاری خطائیں دور فرما دے گا اور تمہیں بہشتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے سے نہریں رواں ہیں
پارہ نمبر 28 سور الحریم، آیت نمبر (8)
ALLAH SAID IN THE QURAN:
O believers!Turn towards Allah's presence in perfect and most sincere repentance. Your Lord will certainly remove your sins from you, and admit you to the Gardens with streams flowing under them.
(Paragraph No:28, Surah Al-Tahrim, Verse No:08)